ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)🔸قرآن کلام ھے اور
🔸کلام کی ایک تعلیم ھے اور
🔸تعلیم کا ایک علم ھے اور
🔸علم کا ایک معلوم ھے اور
🔸معلوم کا ایک مشاھدہ ھے اور
🔸مشاھدہ کا ایک وجود ھے اور
🔸ھر وجود کا ایک اسم ھے اور
🔸ھر اسم کی روح ھے اور
🔸روح ھی قرآن کی فہم ھےاور
🔸فہم ھی نزول ھے فہم ھی صعود ھے
انا للہ و انا الیہ راجعون
اور اس مقام کےلیے
بندہ ✨ نفس مطمعنہ ✨پر ہونا لازمی ہی کہ اس نے تذکیہ نفس کر لیا ہو💕