ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) قالَ النبی ﷺ:جو شخص (روزہ کی حالت میں) جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا (یعنی فریب، دھوکہ دینا)، اور جہالت کو (بیہودہ اعمال، باتیں) نہ چھوڑے تو الله کو کوئی حاجت نہیں کہ وہ شخص اپنا کھانا اور پینا چھوڑے.بخاری 6057(بخاری 1903؛ ترمذی 707؛ ابوداؤد 2362؛ ماجہ 1689؛ مشکوٰۃ 1999)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی