Daily Roshni News

قطعہ۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

ہم کم نظری کا نہیں کرتے شکوہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

پتھروں میں  ، نگینے ڈھونڈتے ہیں

کھنڈروں میں ، خزینے ڈھونڈتے ہیں

ہم کم نظری کا نہیں کرتے شکوہ

ہم جینے کے ، قرینے ڈھونڈتے ہیں

ناصر نظامی

Loading