ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)حضرت ابو ذر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’تم لوگوں کو (اپنے) شر سے محفوظ رکھو،یہ ایک صدقہ ہے جو تم اپنے نفس پر کرو گے۔(بخاری، ۲ / ۱۵۰، الحدیث: ۲۵۱۸)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی