ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’شرم و حیا ایمان سے ہے ا ور ایمان جنت میں ہے اور فحش گوئی سخت دلی سے ہے اور سخت دلی آگ میں ہے۔( ترمذی، ۳ / ۴۰۶، الحدیث: ۲۰۱۶)
جمعہ مبارک
جمعہ مبارک
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی