ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا سے روایت ہے،حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’لوگوں سے ان کے مرتبے اور منصب کے مطابق معاملہ کرو۔ ( ابو داؤد، ۴ / ۳۴۳، الحدیث: ۴۸۴۲)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی