Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابو مسعود انصاری رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  سے روایت ہے ،نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’تم میں  سے جو لوگ بالغ اور عقل مند ہیں  انہیں  میرے قریب کھڑے ہونا چاہئے ،پھر جو ان کے قریب ہوں  ،پھر جو ان کے قریب ہوں  ۔ ( ابو داؤد، ۱ / ۲۶۷، الحدیث: ۶۷۴)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading