Daily Roshni News

قطعہ۔ ( بجلی کا ریٹ  )۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ۔ ( بجلی کا ریٹ  )

بجلی پر لگا کر ظالمانہ۔۔۔۔ ٹیکس

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

بجلی کا ریٹ اس قدر نہ ، ۔ بڑھاؤ

عوام کو اتنا چونا مت، ۔۔۔ لگاؤ

بجلی پر لگا کر ظالمانہ۔۔۔۔ ٹیکس

لوگوں کی زندگی دوزخ نہ، ۔۔ بناؤ

ناصر نظامی

Loading