Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

حضرت عمر فاروق رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’مجھے تم پر ہر علم والے منافق کا خوف ہے جو کلام حکمت والا کرے گا اور عمل گناہوں  پر کرے گا۔ ( کنز العمال، ۵ / ۸۶، الجزء العاشر، الحدیث: ۲۹۰۴۰)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading