Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل ) حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،  رسول اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’تم میں  سے کوئی موت کی آرزو نہ کرے نیک شخص تو اس لئے کہ شاید وہ مزید نیکیاں  کرلے اور گناہگار اس لئے کہ شاید وہ توبہ کرلے۔ ( بخاری، ۴ / ۱۳، الحدیث: ۵۶۷۳)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading