ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل ) حضرت عبدالله بن عمر ؓ فرماتے ہیں: میں نے رسول الله ﷺ سے سنا، آپ ﷺ فرما رہے تھے:”یہ دونوں (نواسے حسن اور حسین رضی الله عنہما) دنیا میں میرے دو پھول ہیں.”بخاری 5994(ترمذی 3770؛ مسند احمد 12425؛ مشکوٰۃ 6164)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی