Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم حسن اور حسین میرے بیٹے اور میری بیٹی فاطمہ کے بیٹے ہیں اے اللہ ! میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں تو بھی ان دونوں سے محبت فرما اور ان دونوں سے محبت کرنے والوں سے بھی محبت فرما (سنن ترمذی : 2700)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading