ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ۔ اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے، حسین قبائل میں سے ایک قبیلہ ہیں” ۔(ترمذی،۳۷۷۵)
جمعہ مبارک
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی