Daily Roshni News

دی ہیگ کی معروف اور متحرک شخصیات نے چوہدری سعید اور  چوہدری اظہر کی رہائش گاہ جاکر فاتحہ خوانی،

دی ہیگ کی معروف اور متحرک شخصیات نے چوہدری سعید اور

 چوہدری اظہر سے ان کی رہائش گاہ جاکر فاتحہ خوانی،

 اظہار تعزیت اور دعائیہ کلمات ادا کئے۔۔

ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل — نمائندہ خصوصی ) ہالینڈ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے خواتین و حضرات ایک دوسرے کی غمی، خوشی میں شامل ہو کر اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہیں جو یقیناً مثبت عمل ہے ۔ گزشتہ دنوں دی ہیگ کی پاکستانی کمیونٹی کی جانی پہچانی شخصیات چوہدری سعید   کی بھابی اور چوہدری اظہر کی والدہ پاکستان میں رحلت فرما گئیں تھیں۔ ان مرحومین کی روحوں کو ایصال ثواب نذر کرنے کے لئے ڈیلی روشنی نیوز کے ایم ڈی میاں عاصم محمود، میاں عمران، چوہدری محمد اقبال قاضیاں اور جاوید بٹ پیارے  نےلواحقین کی رہائش گاہ جاکر فاتحہ خوانی کی اور مرحومین کی بخشش اور مغفرت کے لئے اللہ تعالٰی کے حضور خصوصی مناجات بھی پیش کیں۔

64 total views , 1 views today