ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) حضرت جابر بن سمرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’مسلمانوں میں سب سے زیادہ اچھا وہ ہے جس کے اَخلاق سب سے زیادہ اچھے ہیں ۔ (مسند امام احمد، ۷ / ۴۱۰، الحدیث: ۲۰۸۷۴)
ا نتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی