ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) حضرت ابو درداء رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے ،رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’میزانِ عمل میں حسنِ اخلاق سے زیادہ وزنی کوئی چیز نہیں ۔
(ابو داؤد، ۴ / ۳۳۲، الحدیث: ۴۷۹۹)
جمعہ مبارک)
ا نتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی