ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دعا آسمان اور زمین کے درمیان رکی رہتی ہے، اس میں سے ذرا سی بھی اوپر نہیں جاتی جب تک کہ تم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ ( درود ) نہیں بھیج لیتے۔ (جامع ترمذی،۴۸۶)
جمعہ مبارکا نتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی