ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا: جس نے استغفار کو اپنے لئے ضروری قرار دیا تو اللّٰہ تعالیٰ اسے ہر غم اور تکلیف سے نجات دے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے گا جہاں سے اسے وہم وگمان بھی نہ ہو گا۔ ( ابن ماجہ، ۴ / ۲۵۷، الحدیث: ۳۸۱۹)