Daily Roshni News

سوئٹزرلینڈ میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبی ﷺ 14 ستمبر کومنعقد ہوگا۔

سوئٹزرلینڈ میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبی ﷺ 14 ستمبر کومنعقد ہوگا

سوئٹزرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبی ﷺ بروز ہفتہ 14 ستمبر 2024 شام 5 بجے زیرسرپرستی صاحبزادہ سید علی الاشرفیال جیلانی منعقد ہوگا

جس کے مہمانان خصوصی سفیر پاکستان عامر شوکت اور پیر سید جعفر علی شاہ سواتی ہونگے ارکان میلاد کمیٹی سجاد خان خالد گوجر محمد خان زوالفقاراحمد راجہ فیاض مستنصرباللہ نے تمام عاشقان رسول ﷺ سے گزارش کی ہے کہ باوضواور درود کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے محفل میں تشریف لائیں

Loading