Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل)‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :‏عقلمند وہ ہےکہ جواپنےنفس کومطیع رکھے اور موت کےبعدکی تیاری کرے، اور بےوقوف وہ ہےکہ جواپنےنفس کی پیروی کرے اور  اللہ پر امیدیں باندھے۔‏(ترمذی، ۲۴۵۹)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading