Daily Roshni News

قطعہ بنام بانی و چیف ا یڈیٹر نامور ادیب و شاعر اور دانشور محترم خلیق قریشی صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام

بانی و چیف ا یڈیٹر نامور ادیب و شاعر اور دانشور محترم خلیق قریشی صاحب

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

محترم خلیق قریشی جی ذی وقار

ایوان صحافت کے تھے مرد نام دار

وہ تھے ایک عہد ساز شخصیت کے مالک

قافلہء علم وادب کے تھے سالار

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading