ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : وہ نبی اکرم ﷺ کے پاس گئے اور پوچھا : آپ کو کون سا صدقہ سب سے زیادہ پسند ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : پانی پلانا۔المستدرک 1512
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی