قطعہ بنام محترم میاں ظہور احمد صاحب معروف صحافی دانشور اور سماجی راہنما
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
وہ ہیں معروف صحافی اور سماجی راہنما
ان کی شخصیت ہے مرقع احسان و عطا
دوستوں کی دوستی کا وہ کرتے ہیں حق ادا
لوگوں کی اچھائی اور بھلائی کرتے ہیں سدا
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ