Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ اور حضرت عبد اللّٰہ بن عمر  رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے روایت ہے، حضورِ اقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آئیں  گے یا اللّٰہ تعالیٰ ان کے دلوں  پر مہر کر دے گا، پھر وہ غافلین میں  سے ہو جائیں  گے۔ (مسلم، کتاب الجمعۃ، ص۴۳۰، الحدیث: ۴۰(۸۶۵))

جمعہ مبارکانتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading