Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’سازش کرنے والے اور دھوکہ دینے والے جہنم میں ہیں ۔ (مسند الفردوس، ۴ / ۲۱۷، الحدیث: ۶۶۵۸)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰے

Loading