Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل(‏‏حضورِ اَقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’ایک لقمہ روٹی اور ایک مُٹھی خرما اور اس کی مثل کوئی اور چیز جس سے مسکین کو نفع پہنچے۔ اُن کی وجہ سے اللّٰہ تعالیٰ تین شخصوں  کو جنت میں  داخل فرماتا ہے۔ (1)صاحب ِخانہ کوجس نے حکم دیا۔ (2)بیوی کو جو کہ اسے تیار کرتی ہے۔ (3)خادم کو جو کہ مسکین کو دے کر آتا ہے، پھر حضورِ اَقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے فرمایا: حمد ہے اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کے لیے جس نے ہمارے خادموں  کو بھی نہ چھوڑا۔ (معجم الاوسط، ۴ / ۸۹، الحدیث: ۵۳۰۹)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading