ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل حضرت عبد اللّٰہ بن عمرو رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے روایت ہے، رسول اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’جس نے اسلام قبول کیا اور جسے ضرورت کے مطابق روزی دی گئی اور جسے اللّٰہ تعالیٰ نے ان چیزوں پر قناعت کرنے والا بنا دیاجواسے دی گئی ہیں تو اس نے کامیابی حاصل کر لی۔ (مسلم، کتاب الزکاۃ، ص۵۲۴، الحدیث: ۱۲۵(۱۰۵۴))
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی