ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ نے تمہیں تین آفتوں سے بچا لیا ہے: ایک یہ کہ تمہارا نبی تم پر ایسی بدعا نہیں کرے گا کہ تم سب ہلاک ہو جاؤ، دوسری یہ کہ اہل باطل اہل حق پر غالب نہیں آئیں گے، تیسری یہ کہ تم سب گمراہی پر متفق نہیں ہو گے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۲۵۳)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی