Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم

ظلم کرنے سے ڈرو کیونکہ ظلم قیامت کا اندھیرا ہے، اور لالچ سے بچو کیونکہ لالچ نے تم سے پہلی اُمتوں کو ہلاک کر دیا کہ اسی نے ان کو ناحق قتل کرنے اور حرام کام کرنے پر ابھارا

(مسلم ، صفحہ ١٣٩٤)

Loading