Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

 

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ سیّد المرسَلین صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جو کسی مریض کی عیادت کرتاہے یا اللہ تعالیٰ کے لئے اپنے کسی مسلمان بھائی سے ملنے جاتاہے تو ایک مُنادی اسے مُخاطَب کرکے کہتاہے :خوش ہو جا کیونکہ تیرا یہ چلنا مبارک ہے اور تو نے جنت میں  اپنا ٹھکانہ بنالیا ہے۔(ترمذی، ۳ / ۴۰۵، الحدیث: ۲۰۱۵)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰے

Loading