ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) حضرت سیِّدُنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ اللہ پاک کے آخری نبی صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’جس نے نَماز قائم کی، زکوٰۃ ادا کی ، حج کیا، رَمَضان کے روز ے رکھے اور مہمان کی مہمان نوازی کی،وہ جنّت میں داخِل ہوگا۔‘‘ (معجم کبیر، ۱۲/ ۱۰۶، حدیث: ۱۲۶۹۲)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی