ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل (رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشادفرمایا: ’’جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو اگر کھڑا ہو تو بیٹھ جائے اگر اس سے اس کا غصہ دور ہو جائے تو ٹھیک ورنہ لیٹ جائے۔ (ابو داود،، ۴/ ۳۲۷، حدیث:۴۷۸۲)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی