, قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
کون لے، اک دوجے کی، خبریں
اب کہاں، پہلی سی وی، قدریں
کان بہرے، اندھی ہیں، نظریں
ہم ہیں سب، چلتی پھرتی، قبریں
ناصر نظامی
, قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
کون لے، اک دوجے کی، خبریں
اب کہاں، پہلی سی وی، قدریں
کان بہرے، اندھی ہیں، نظریں
ہم ہیں سب، چلتی پھرتی، قبریں
ناصر نظامی