Daily Roshni News

محمود بٹ اور شفیق بٹ کے بھائی یعقوب بٹ انتقال کر گئے۔

محمود بٹ اور شفیق بٹ کے بھائی یعقوب بٹ انتقال کر گئے۔

ہالینڈ  ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔ نمائندہ خصوصی  )انتہائی افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ محمود اور شفیق بٹ کے بھائی یعقوب بٹ (جو کہ  بسم اللہ سلاخ رائی سے بھی جانا جاتےتھے) آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بروز اتوار 12 جنوری 2025 بعد نماز ظہر پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سنٹر دی ہیگ میں ادا کی جائے گی  ۔۔۔۔۔

ایڈریس  ۔۔۔  Scheepers Straat 48 Den Haag

مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔۔۔۔۔ 31630700746

Loading