Daily Roshni News

قطعہ بنام خواجہ خواجگان سید فضل حسین شاہ چشتی نظامی سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ
بنام خواجہ خواجگان سید فضل حسین شاہ چشتی نظامی سرکار
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
خواجہ سید فضل شاہ کا ہے اعلی، مقام
ان کے در پہ سر نگوں ہوتے ہیں خاص و عام
ہم پہ ہوا ان کے فیض و کرم کا، ا نعام
ان کے در سے ہم کو ملا وحدت کا، جام
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading