قطعہ بنام
خواجہ خواجگان سید منور شاہ چشتی نظامی سرکار
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
خواجہ منور شاہ ہیں نور پنجتن کا پیکر
ان کی ہستی ہے انوار الہیٰ کا، مظہر
دل کو منور کرتی ہے ان کی ایک، نظر
ان کے کرم سے جاگتے ہیں سوئے، مقدر
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
قطعہ بنام
خواجہ خواجگان سید منور شاہ چشتی نظامی سرکار
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
خواجہ منور شاہ ہیں نور پنجتن کا پیکر
ان کی ہستی ہے انوار الہیٰ کا، مظہر
دل کو منور کرتی ہے ان کی ایک، نظر
ان کے کرم سے جاگتے ہیں سوئے، مقدر
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ