امریکہ میں نصب مجسمہ آزادی
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )امریکہ میں نصب مجسمہ آزادی کو 1875 سے 1884 کے عرصے میں بنایا گیا تھا اسے فرانس نے بنایا اور سال 1885 کو مجسمہ آزادی کو امریکہ لایا گیا جو فرانس نے امریکہ کو تحفے کے طور پر دیا تھا۔ اسے 1901 میں روشنی کے مینار کے طور پر استعمال کیا گیا جبکہ یہ امریکہ میں جمہوریت اور آزادی کے نشان کے طور پر جانا جاتا ہے۔ (اردوگلوب)
▪سولہ سال کے عرصے تک امریکہ کے مجسمہ آذادی کوروشنی کےمینار کے طور پر استعمال میں لایا جاتا رہا جہاں اس کو24 میل کے فاصلےسے بھی دیکھا جا سکتا تھا۔
مجسمہ آزادی تانبے سے بنایا گیا تھا لیکن سمندر میں اتنے عرصے سے نصب ھونے کی وجہ سے آکسائیڈیشن کے عمل سے یہ اب سبز رنگ کا دکھائی دیتا ہے۔ 🗽
The statue of liberty was made with copper but due to oxidation it changed to green