قطعہ بنام
محترم محمد شفیق بھٹی صاحب چشتی نظامی
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
وہ ہیں ایک شفیق ، انسان
دوستوں پر کرتے ہیں ، احسان
ان کا دل ہے نور حق سے روشن
ان کو عطا ہوا ہے ، عرفان
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
قطعہ بنام
محترم محمد شفیق بھٹی صاحب چشتی نظامی
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
وہ ہیں ایک شفیق ، انسان
دوستوں پر کرتے ہیں ، احسان
ان کا دل ہے نور حق سے روشن
ان کو عطا ہوا ہے ، عرفان
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ