ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت سیِّدُنا جریربن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضورنبی پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم کو ارشاد فرماتے سنا: ’’جس قوم میں گناہ ہوتے ہوں اور وہاں ایسے لوگ موجودہوں جو انہیں بدلنے پر قادر ہوں اورپھربھی نہ بدلیں تواُن کی موت سے پہلے اللہ پاک اُن پراپنا عذاب نازل فرمائے گا۔‘‘ (ابو داود، ۴/ ۱۶۴، حدیث:۴۳۳۹)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی