Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔سلسلہ عظیمیہ کے عظیم روحانی راہنما  دینی پیشوا صوفی مفکر سما جی فلاسفر ولی اللہ محترم و مکرم مر حوم و مغفور جناب خواجہ حضرت شمس الدین عظیمی ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

سلسلہ عظیمیہ کے عظیم روحانی راہنما  دینی پیشوا صوفی مفکر سما جی فلاسفر ولی اللہ محترم و مکرم مر حوم و مغفور جناب خواجہ حضرت شمس الدین عظیمی صاحب سرکار کے شان عا لیہ میں قطعہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

آپ تھے، دینی پیشوا ، روحانی حق نما

دنیا میں پھیلائی روحانیت کی ، ضیا

خدا نے آ پ کو بخشا مقام ومرتبہ

آ پ کا نام روشن رہے گا جگ میں، سدا

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

24/02/2025,

Loading