Daily Roshni News

قطعہ بنام محرم جناب حاجی محمد نواز صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محرم جناب حاجی محمد نواز صاحب

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

صاحب یقین ، صاحب ایمان

وہ ہیں متقی نیک سیرت انسان

خدا تعالیٰ ہمیشہ بلند رکھے

ان کا مقام و مرتبہ اور شان

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading