Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم.ہر روزہ دار کی ایک دعا مقبول ہوتی ہے ( اگر وہ چاہتا ہے کہ اس کی دعا قبول ہو تو رمضان کی ہر رات) جب روزہ افطار کرے تو یہ کہے: یا واسِع المغفِرۃِ اِغفِرلِی(یعنی اے وسیع مغفرت والے! میری مغفرت فرما. (مسند شھاب الحدیث 1753 )

Loading