Daily Roshni News

روحانی تقریب، کمیونٹی  سینٹر دی ہیگ میں ہوگی۔

روحانی تقریب 24 اپریل 2025 ، کمیونٹی  سینٹر دی ہیگ

میں منعقد ہوگی ، حضرت امیر محمد عبد القدیر اعوان

 خصوصی شرکت اور خطاب فرمائیں گے۔

 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔جاوید عظیمی )پاکستان اسلامک اینڈ کلچر سینٹر دی ہیگ کی جامعہ مسجد میں بروز جمعرات 24 اپریل 2025 شام سات بجے پر وقار بابرکت روحانی تقریب منعقد ہو گی -مذکورہ تقریب میں شرکت کرنے کے لئے پاکستان سے تشریف لائے ہوئے معزز مہمان گرامی حضرت امیر محمد عبد القدیر اعوان خصوصی شرکت اور خطاب بھی کریں گے  ۔ اس خصوصی تقریب میں شرکت کے لئے کمیونٹی کے حضرات کودعوت عام دی جاتی ہے ۔ متذکرہ ہے۔ متذکرہ خصوصی تقریب کے اختتام پر حاضرین کی تواضع لنگر سے کی جائے گی۔ پروگرام  سےمتعلق مزید معلومات کے لئے دیئے گئے۔نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں

چوہدری نوید ارشد: 0614671442

چوہدری گلزار احمد0614732281:

Loading