ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : قیامت كے دن میں جنت كے دروازے پر آكر دروازہ كھٹكھٹاؤں گا۔ پہرے دار كہے گا: آپ كون ہیں؟ میں كہوں گا: محمد (ﷺ) وہ كہے گا : مجھے آپ كے بارے میں كہا گیا تھا كہ میں آپ سے پہلے كسی كے لئے دروازہ نہ كھولوں(السلسلۃ : 3330)