Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏نبی کریم ﷺ نے فرمایا :

‏ جو کوئی لوگوں کا مال قرض کے طور پر ادا کرنے کی نیت سے لیتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی طرف سے ادا کرے گا اور جو کوئی نہ دینے کے لیے لے ، تو اللہ تعالیٰ بھی اس کو تباہ کر دے گا ۔

‏(صحیح البخاری : 2387)

Loading