Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفیٰﷺ سب سے افضل دینا ر وہ ہے جسے بندہ اپنے گھروالوں پر خرچ کرے ، راہ ِ خدامیں اپنے جانور پر خرچ کرے اور  اللہ کی راہ میں اپنے ساتھیوں پر خرچ کرے۔ (مسلم، ص۴۹۹، حدیث: ۹۹۴)

   انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading