سعودی عرب میں “مکعب” کاکام شروع کر دیا گیا ۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ریاض، سعودی عرب میں اس نئی عمارت پر کام شروع کر دیا گیا ہے جس کا نام “مکعب” رکھا گیا ہے یعنی چار کونوں والی عمارت جو دنیا کی سب سے بڑی عمارت ہو گی اس کی اونچائی 400 میٹر ہو گی اس کے فرش پر دو ملین مربع میٹر کی گنجائش ہو گی نیویارک کی Empire State Buildings جیسی 20 عمارات ہوں تو تب جا کر ان سب کی مل کر Space اکیلے اس “مکعب” نامی عمارت کے برابر ہو گی اس عمارت پر 50 بلین امریکی ڈالر لاگت آئے گی اس میں 104,000 گھر تعمیر کئے جائیں گے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کیلئے بھی یہ کشش رکھے گی ✅
سعودی عرب نے اسے ترقی، خوشحالی، تخلیق کاری کا مرکز قرار دیا ہے جو اپنے کلچر اور قدرتی خوبصورتی کے ساتھ ہم ہنگی رکھتی ہے ۔ ✅
نوٹ: تصویر میں “مکعب” کی عمارت دکھائی گئی ہے جو کہ تعمیر ہونے کے بعد ایسے نظر آئے گی باقی دو تصاویر میں نیویارک کی Empire State Building دکھائی گئی ہے ۔✅ ✨ 🛤🏛
Prince Khan