ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) جو کوئی بندہ اللہ سے دعا کر کے مانگتا ہے اللہ اسے یا تو اس کی مانگی ہوئی چیز دے دیتا ہے، یا اس دعا کے نتیجہ میں اس دعا کے مثل اس پر آئی ہوئی مصیبت دور کر دیتا ہے، جب تک اس نے کسی گناہ یا قطع رحمی ( رشتہ ناتا توڑنے ) کی دعا نہ کی ہو۔(ترمذی،۳۳۸۱)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی