Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) گناہوں سے پاک ہوگیا رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جو رضائے الہٰی کے لئے حج کرے جس میں نہ کوئی بیہودہ بات ہو اور نہ کسی گناہ کا ارتکاب کرے وہ ایسے لوٹے گا جیسے اس کی ماں نے اسے ابھی پیدا کیا ہو۔(صحیح بخاری،حدیث:1449)

جمعہ مبارک

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading