فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللّٰه ﷺ نے ارشاد فرمایا إِنَّ أَفْضَلَ الضَّحَايَا أَغْلَاهَا وَأَسْمَنُهَا “افضل قربانی وہ ہے جو باعتبار قیمت اعلیٰ ہو اور خوب فربہ ہو۔( مسند احمد حدیث 15494) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی